جرمن نیو گنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جرمن نیو گنی
German New Guinea
Deutsch-Neuguinea
1884–1919
پرچم New Guinea
سبز: جرمن نیو گنی سرمئی: دیگر جرمن مقبوضات
سبز: جرمن نیو گنی
سرمئی: دیگر جرمن مقبوضات
حیثیتجرمن مستعمر
دارالحکومتہربرٹشوہے (کوکوپو) رابول (1910 کے بعد)
عمومی زبانیںجرمن (سرکاری), آسٹرونیشی زبانیں, پاپوائی زبانیں,
شہنشاہ 
گورنر 
تاریخی دوربحر الکاہل میں جرمن استعماریت
• 
3 نومبر 1884
• 
28 جون 1919
کرنسیجرمن طلائی مارک
ماقبل
مابعد
ہسپانوی شرق الہند
جنوبی بحر الکاہل تعہد
برطانوی جزائر سلیمان
تاریخ ناورو
نیو گنی علاقہ
موجودہ حصہ جزائر سلیمان
 جزائر مارشل
 ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا
 جزائر شمالی ماریانا
 ناورو
 پلاؤ
 پاپوا نیو گنی

جرمن نیو گنی (German New Guinea) (جرمن: Deutsch-Neuguinea) جرمن استعماری سلطنت کا پہلا حصہ تھا۔ یہ 1914 تک 1884 سے ایک محمیہ علاقہ تھا۔ پہلی جنگ عظیم میں اس پر آسٹریلیا کا قبضہ ہو کیا۔ جرمن نیو گنی، جزائر بسمارک اور قریبی جزائر اب پاپوا نیو گنی کا حصہ ہیں۔