جزائر سلیمان کے صوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزائر سلیمان کے صوبے

جزائر سلیمان نو صوبوں میں منقسم ہے۔ اس کا دارالحکومت ہونیارا ہے جو جزیرہ گوادالکانال پر واقع ہے۔

صوبے[ترمیم]

# صوبہ دار الحکومت پریمیئر رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
مردم شماری 1999
آبادی
فی کلومیٹر² (2009)
آبادی
مردم شماری 2009
1 وسطی صوبہ تولاگی Patrick Vasuni 615 21,577 42.4 26,051
2 چویسیول صوبہ تارو جزیرہ Jackson Kiloe 3,837 20,008 6.9 26,371
3 گوادالکانال صوبہ[1] ہونیارا Anthony Veke 5,336 60,275 17.5 93,613
4 ایزابیل صوبہ بوالا Hovikoilo Ward 4,136 20,421 6.3 26,158
5 ماکیرا-اولاوا صوبہ کیراکیرا ? 3,188 31,006 12.7 40,419
6 مالایتا صوبہ اوکی Edwin Suibaea 4,225 122,620 32.6 137,596
7 رینل اور بیلونا صوبہ تیگوا George Tuhaika 671 2,377 4.5 3,041
8 تیموتو صوبہ لاتا Fr. Charles Brown Beu 895 18,912 23.9 21,362
9 مغربی صوبہ گیزو George Solingi Lilo 5,475 62,739 14.0 76,649
- دارالحکومت علاقہ ہونیارا Israel Maeoli (Mayor) 22 49,107 2,936.8 64,609
  جزائر سلیمان ہونیارا - 28,400 409,042 14.7 515,870

حوالہ جات[ترمیم]