جزائر سنکاکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سنکاکو ڈیاویو ان جزائر کو جاپان میں سنکاکو اور چین میں ڈیاویو کہا جاتا ہے۔ یہ جزائر غیر آباد ہیں لیکن ان کے اردگرد ماہی گیری اور توانائی کے بڑے پیمانے پر ذخائر موجود ہیں۔ اور یہ دونوں ملکوں میں تنازعہ بنا ہوا ہے۔[1]

حوالہ[ترمیم]