جزائر فاکلینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزائر فاکلینڈ
Falkland Islands
پرچم جزائر فاکلینڈ
شعار: 
ترانہ: 
جزائر فاکلینڈ کا مقام
جزائر فاکلینڈ کا مقام
حیثیتبرطانوی سمندر پار علاقہ
دارالحکومت
and سب سے بڑی آبادی
اسٹینلے
سرکاری زبانیںانگریزی
آبادی کا نامجزائر فاکلینڈ آئلینڈر
حکومتپارلیمانی منحصر علاقہ تحت آئینی بادشاہت
• ملکہ
ایلزبتھ دوم
• گورنر
کولن رابرٹس
• چیف ایگزیکٹو
کیتھ پادگیٹ
• برطانیہ کے وزیر ذمہ دار
ہوگو سوائر رکن پارلیمنٹ
مقننہقانون ساز اسمبلی
قیام
• برطانوی حکومت بحال
1833
• تاج کالونی
1841
• برطانوی منحصر علاقہ
1981[b]
2002
• موجودہ آئین
2009
رقبہ
• کل
12,200 کلومیٹر2 (4,700 مربع میل) (162 واں)
• پانی (%)
0
آبادی
• 2012 تخمینہ
2,932[1] (220 واں)
• کثافت
0.26[1]/کلو میٹر2 (0.7/مربع میل) (241 واں)
جی ڈی پی (پی پی پی)2007 تخمینہ
• کل
$164.5 ملین[2] (222 واں)
• فی کس
$55,400[2] (دسواں)
جینی (2010)34.17[3]
میڈیم · 64th
ایچ ڈی آئی (2010)0.874[4]
ویری ہائی · 20th
کرنسیفاکلینڈ پاونڈ[c] (FKP)
منطقۂ وقتیو ٹی سی−3 (جزائر فاکلینڈ معیاری وقت[d])
ڈرائیونگ سائیڈبائیں
کالنگ کوڈ+500
آویز 3166 کوڈFK
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی.fk
  1. ^ "Song of the Falklands" is used as the islands' anthem at sporting events.
  2. ^ Interrupted by Argentine military government in 1982.
  3. ^ Fixed to the پاؤنڈ اسٹرلنگ (GBP).
  4. ^ The Falklands has been on FKST year-round since September 2010.[5]

جزائر فاکلینڈ جنوبی بحر اوقیانوس میں ارجنٹائن کے ساحل سے 480 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک مجموعہ جزائر ہے۔ مجموعہ میں دو بڑے جزیرے، مشرقی فاکلینڈ اور مغربی فاکلینڈ اور 776 چھوٹے جزیرے شامل ہیں۔ رقبہ 12,000 مربع کلومیٹر سے زائد جبکہ آبادی صرف 3,000 کے لگ بھگ ہے۔

یہ جزائر برطانیہ کے زیر انتظام ہیں لیکن ارجنٹائن ان پر ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے۔ اس تنازع کے باعث ارجنٹائن اور برطانیہ کے مابین 1982ء میں ایک جنگ بھی ہو چکی ہے جس میں ارجنٹائن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

جزائر کی معیشت کا ایک بڑا حصہ گلہ بانی پر منحصر ہے جو یہاں کا تاریخی پیشہ بھی ہے۔ یہ علاقہ بھیڑوں کی افزائش کے لیے مشہور ہے اور یہاں پر اندازہً 5 لاکھ بھیڑیں موجود ہیں۔ 1984ء کے بعد سے معیشت میں تنوع لانے کے لیے ماہی گیری کی صنعت کو بھی فروغ دیا گیا ہے اور اب یہ صنعت معیشت کا سب سے بڑا حصہ ہے۔ سیاحت بھی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین جزائر فاکلینڈ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

جزائر فاکلینڈ خودمختاری تنازعہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Falkland Islands Census 2012: Headline results" (PDF)۔ Falkland Islands Government۔ 10 September 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2012 
  2. ^ ا ب "Falkland Islands (Islas Malvinas)"۔ Central Intelligence Agency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2013 
  3. Avakov 2013, p. 54.
  4. Avakov 2013, p. 47.
  5. "Falkland Islands will remain on summer time throughout 2011"۔ MercoPress۔ 31 March 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2012 
  6. Joshua Project۔ "Ethnic People Groups of Falkland Islands"۔ Joshua Project۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2010