جزیرہ نما

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
جزیرہ نما آئیبیریا کا فضائیی منظر

جزیرہ نما (انگریزی میں Peninsula) زمین کے ایک ایسے خطے کو کہتے ہیں جو تین اِطراف سے پانی سے گھرا ہوا ہو. بنیادی طور پر ایک جزیرہ نما زمین کا ایک ٹکڑا جو پانی سے گھرا ہوا ہے لیکن زمین کی ایک تنگ پٹی کے ذریعے مرکزی زمین سے منسلک ہو.

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں