جسٹن بیبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جسٹن بیبر 2012 میں

جسٹِن ڈرُو بِیبر (Justin Drew Bieber؛ پیدائش 1 مارچ 1994) ایک کینیڈائی پوپ موسیقار، اداکار، اور گویّا و گیت کار ہے۔ سن 2008 میں بیبر امریکی ٹیلنٹ مینیجر سکُوٹر بران کو دریافت ہوا، جس نے پہلے بیبر کی یوٹیوب پر ویڈیوئیں دیکھیں اور بعد میں اس کا مینیجر بنا۔