جمال
وکیپیڈیا سے
جمال کسی بھی شخص، جانور، مقام، شے یا خیال کی وہ خصوصیت ہے جو کہ مشاہدہ کرنے والے کو خوشی اور سکون پہنچائے اور اہمیت (زاتی و معاشرتی) بڑھائے اور طمانیت کا احساس دلائے۔[حوالہ درکار]
جمال کو سماجیات، معاشرت، سماجی نفسیات، اور تہذیب کے مضامین کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔