جمال عبدالطیف
Wilkes with یو سی ایل اے 1971–72 میں | |
Personal information | |
---|---|
پیدائش | برکلے، کیلیفورنیا | مئی 2, 1953
قومیت | امریکی |
مندرج قد | 6 فٹ 6 انچ (1.98 میٹر) |
مندرج وزن | 190 پونڈ (86 کلوگرام) |
عام زندگی | |
ہائی اسکول | وینٹورا (وینٹورا، کیلیفورنیا) سینٹا باربرا (سانتا باربرا، کیلیفورنیا) |
کالج | یو وسی ایل اے (1971–1974) |
این بی اے draft | 1974 / Round: 1 / Pick: 11 overall |
Selected by the Golden State Warriors | |
پیشہ | 1974–1985 |
درجہ | Small forward / پاور فارورڈ |
نمبر | 41, 52 |
بطور کھلاڑی تاریخ | |
1974–1977 | Golden State Warriors |
1977–1985 | Los Angeles Lakers |
1985 | Los Angeles Clippers |
Career highlights and awards | |
| |
بطور کھلاڑی شماریات | |
پوائنٹس | 14,644 (17.7 ppg) |
ریبونڈ | 5,117 (6.2 rpg) |
اسٹس | 2,050 (2.5 apg) |
شماریات باسکٹ بال ماخذ-ریفرینس ثاٹ کام پر۔ | |
باسکٹ بال ہال آف فیم بطور کھلاڑی | |
جمال عبد الطیف (پیدائش:2 مئی 1953ء) ایک سابق امریکی باسکٹ بال کھلاڑی، جنھوں نے 1975ء میں اسلام قبول کر لیا تھا۔[1] ان کا پہلا نام Jackson Keith Wilkes تھا۔ لیکن عوامی استعمال کے لیے وہ پہلا نام استعمال کرتے رہے۔[2]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Wilkes Wants Name Changed to Jamaal Abdul-Lateef"۔ Daytona Beach Morning Journal۔ Associated Press۔ July 26, 1975۔ اخذ شدہ بتاریخ March 29, 2012
- ↑ Anthony Cotton (February 9, 1981)۔ "Like Snow On A Bamboo Leaf"۔ Sports Illustrated۔ Time Inc۔ 29 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2015
زمرہ جات:
- 1953ء کی پیدائشیں
- افریقی-امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
- افریقی-امریکی مسلمان
- امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- کیلیفورنیا کے باسکٹ بال کھلاڑی
- نو مسلمین
- وینٹورا کاؤنٹی، کیلیفورنیا کے کھلاڑی
- وینٹورا، کیلیفورنیا کی شخصیات
- برکلے، کیلیفورنیا کے کھلاڑی
- بیسویں صدی کی افریقی امریکی شخصیات
- اکیسویں صدی کی افریقی امریکی شخصیات
- کیلیفورنیا کے مسلم