جمعہ
وکیپیڈیا سے
(جمعۃ المبارک سے رجوع مکرر)
|
جمعہ اسلامی حساب سے ہفتے کا چھٹا دن، يورپی و امريکی حساب سے پانچواں اور يہودی اور قديم مصری حساب سے چھٹا دن ہے۔ [ترمیم] اسلام میں جمعہ کی اہمیتدین اسلام میں جمعہ کو سید الایام یعنی دنوں کا سردار کہا گیا ہے۔ اس لیے مسلمانوں کے ہاں اس کو جمعۃ المبارک بھی کہا اور لکھا جاتا ہے۔
|