جمناسٹک ایک جسمانی سرگرمی ہےجس میں طاقت ,لچک اور سبک رفتاری کے ساتھ ساتھ رابطہ اور توازن بھی نہایت ضروری ہوتا ہے۔