جمہوریہ باجا کیلیفورنیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جمہوریہ باجا کیلیفورنیا
Republic of Lower California
República de Baja California (ہسپانوی)
غیر تسلیم شدہ ریاست

نومبر 1853 – جنوری 1854

پرچم

جمہوریہ باجا کیلیفورنیا 1824
دارالحکومت لا پاز
حکومت جمہوریہ
صدر ولیم واکر
تاریخ
 - آزادی نومبر 3 1853
 - تنسیخ جنوری 21 1854
رقبہ
 - 1853 143,390 مربع کلومیٹر (55,363 مربع میل)
Warning: Value specified for "continent" does not comply

جمہوریہ باجا کیلیفورنیا (Republic of Baja California) خوش قسمتی کے فوجی ولیم واکر کی طرف سے 1853ء میں اعلان کی گئی ایک جمہوریہ تھی۔ اس نے لا پاز کو فتح کرنے کے بعد خود کو جمہوریہ باجا کیلیفورنیا کے صدر کے طور پر نامزد کر دیا۔ بعد میں یہ جمہوریہ سونورا میں ضم ہو گئی۔ اس نے میکسیکو کے باجا کیلیفورنیا علاقے اور اوکسیڈینتے کو فتح کیا۔ اس مہم کی مالی ضروریات سونورا میں زمین کے وعدے کے بدلے کچی رسید فروخت کر کے پوری کی۔

تین ہفتے بعد واکر لا پاز کا انتظام سنبھال لیا، اور لا پاز کو جمہوریہ باجا کیلیفورنیا کا دار الحکومت اور خود کو کو بطور صدر جمہوریہ کا اعلان کر دیا۔

لیکن جلد یہ میکسیکو کی طرف سے حملوں سے خوفزدہ واکر نے اگلے تین ماہ کے دوران دو مرتبہ اپنا مقام تبدیل کیا۔ اور جلد ہی جمہوریہ باجا کیلیفورنیا کے تنسیخ کے اعلان کے ساتھ اسے جمہوریہ سونورا میں ضم ہونے کا اعلان کر دیا۔

تاریخ[ترمیم]

16 اکتوبر، 1853ء کو ڈاکو ولیم واکر اپنی پہلی لوٹ کھسوٹ مہم پر 48 افراد کے ساتھ سان فرانسسکو سے بحری سفر پر روانہ ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]