جمہوریہ جبوتی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


جمهورية جيبوتي
جبوتی کا پرچم [[Image:{{{نشان_امتیاز_تصویر}}}|110px|جبوتی کا نشان_امتیاز]]
پرچم نشان_امتیاز
شعار: ندارد
ترانہ: Djibouti
جبوتی کا محل وقوع
دارالحکومت جبوتی
عظیم ترین شہر جبوتی
دفتری زبان(یں) عربی ، فرانسیسی
نظامِ حکومت
صدر
وزیراعظم

اسماعیل عمر جیلہ
دیلیتہ محمد دیلیتہ
آزاد
- آئین
فرانس سے
27 جون 1977
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
23,200  مربع کلومیٹر (149 واں)
8,958 مربع میل
0.09
آبادی
 - تخمینہ:2005ء
 - 2000ء مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
793,000 (53 واں)
460,700
34 فی مربع کلومیٹر(168 واں)
88 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2005ء

1.641 ارب ڈالر (164 واں)
2,070 ڈالر (141 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2004ء)
0.494
(148 واں) – 
سکہ رائج الوقت فرانک (DJF)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
EAT
(یو۔ٹی۔سی۔ +3)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.dj
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
++253

جبوتی (عربی: جمهورية جيبوتي ، صومالی: Jabuuti) مشرقی افریقہ کا ایک چھوٹا ملک ہےـ اس کے جنوب میں اریٹریا، مغرب اور جنوب میں ایتھوپیا اور جنوب مشرق میں صومالیہ واقع ہیں ـ جبوتی کے ساحلوں پر بحیرۂ احمر اور خلیجِ ادن واقع ہیں ـ بحیرۂ احمر کے پار بیس کلومیٹر کے فاصلے پر یمن واقع ہے ـ جبوتی کا دارالحکومت جبوتی شہر ہےـ

[ترمیم] تاریخ

جمہوریہ جبوتی نے فرانس سے اپنی آزادی 27جون 1977 کو حاصل کی ـ سنہ 1977 سے پہلے جبوتی "فرانسیسی صومالی لینڈ" کا حصہ تھاـ یہاں کے خانہ بدوش قبیلوں نے شاعری اور کہانیوں میں ہزاروں سال کی تاریخ وقف کی ہوئی ہےـ جزیرہ نمائے عرب کی نزدیکی کی وجہ سے جبوتی میں اسلام باقی افریقہ سے پہلے آیاـ

[ترمیم] سیاست

[ترمیم] دین

جبوتی میں مسلمانوں کی اکثریت ہے (94 فیصد) ـ ہر مسلمان ملک کی طرح جبوتی کے ہر شہر اور گاؤں میں مسجد ہوتی ہےـ اس کے علاوہ مزاروں پر جانے کی بھی روایت ہےـ ان میں سب سے مشہور شیخ ابو یزید کا مزار ہے جو گودا کی پہاڑوں میں واقع ہےـ

جبوتی کی سب سے بڑی اقلیت عیسائیت کے پیروکاروں کی ہےـ

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں