جمہوریہ مصر (1953–1958)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جمہوریہ مصر
Republic of Egypt
جمهورية مصر
Ǧumhūriyyat Miṣr

1953–1958
 

پرچم قومی نشان
ترانہ
[1]
السلام الجمهوري المصري
"جمہوریہ مصر کا ترانہ"
دارالحکومت قاہرہ
زبانیں عربی
مذہب اہل سنت,
قبظی قدامت پسند
حکومت جمہوریہ
صدر
 - 1953–1954 محمد نجيب
 - 1954–1958 جمال عبدالناصر
وزیر اعظم
 - 1953–1954 محمد نجيب
 - 1954 جمال عبدالناصر
 - 1954 محمد نجيب
 - 1954–1958 جمال عبدالناصر
مقننہ مصر کی انقلابی کمانڈ کونسل
تاریخی دور سرد جنگ
 - قیام 18 جون 1953
 - اختتام 22 فروری 1958
سکہ مصری پاونڈ
Warning: Value specified for "continent" does not comply

جمہوریہ مصر (Republic of Egypt) (عربی: جمهورية مصر) ۱۹۵۳ میں مصر اور سوڈان کی بادشاہت کے خاتمے کے بعد سے مصر کا سرکاری نام تھا جب تک کہ شام کے ساتھ مصر کے اتحاد کے بعد متحدہ عرب جمہوریہ کا قیام عمل میں آیا۔

جمہوریہ کے اعلان کے ساتھ ہی محمد نجيب نے مصر کے پہلے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ نجیب کے استعفی کے بعد صدر کا عہدہ خالی رہا۔ 1956 میں جمال عبدالناصر کے انخابات کے بعد جمال عبدالناصر مصر کے دوسرے صدر بنے۔

حوالہ جات[ترمیم]