جمہوری جمہوریہ سوڈان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جمہوری جمہوریہ سوڈان
Democratic Republic of the Sudan
جمهورية السودان الديمُقراطية

1969–1985
پرچم قومی نشان
شعار
النصر لنا
"فتح ہماری ہے"
ترانہ
السلام الجمهوري
ہم اللہ کی فوج ہیں وطن کی فوج ہیں
دارالحکومت خرطوم
زبانیں عربی
علاقائی زبانیں
مذہب اسلام
روحیت
عیسائیت
حکومت یک جماعتی ریاست
صدر
 - 1969–1985 جعفر النمیری
 - 1985 عبد الرحمن سوار الدہب
نائب صدر
 - 1969–1971 بابکر عوض اللہ
 - 1982–1985 عمر محمد الطیب
وزیر اعظم
 - 1969 بابکر عوض اللہ
 - 1985 الجزولی دف اللہ
تاریخی دور سرد جنگ
 - قیام 25 مئی 1969
 - تحلیلa 10 اکتوبر 1985
رقبہ
 - 1973 2,505,813 مربع کلومیٹر (967,500 مربع میل)
آبادی
 - 1973 تخمینہ 14,113,590 
     کثافت 5.6 /مربع کلومیٹر  (14.6 /مربع میل)
 - 1983 تخمینہ 20,594,197 
     کثافت 8.2 /مربع کلومیٹر  (21.3 /مربع میل)
سکہ سوڈانی پاؤنڈ
موجودہ ممالک Flag of Sudan.svg سوڈان
Flag of South Sudan.svg جنوبی سوڈان
Warning: Value specified for "continent" does not comply

25 مئی 1969 کئی نوجوان افسران نے آزاد افسران تحریک کے تحت سوڈان کے اقتدار پر قبضہ کر لیا اور یوں جمہوریہ سوڈان (1956–1969) جمہوری جمہوریہ سوڈان (Democratic Republic of the Sudan) میں تبدیل ہو گیا۔ آزاد افسران تحریک کی قیادت جعفر النمیری کے ہاتھ میں تھی۔