جمہوری وطن پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جمہوری وطن پارٹی (Jamhoori Wattan Party) یہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی سیاسی جماعت ہے اس کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی ہیں ۔