جمیل دہلوی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جمیل دہلوی ایک برطانوی فلمی ہدایت کار و تخلیق کار ہیں۔ وہ کلکتہ، بھارت میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد بھارتی جبکہ ماں فرینچ تھیں۔ اُنہوں نے بانیء پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی پر شہرہ آفاق فلم جناح (فلم) بنائی تھی۔