جمیل نوری نستعلیق نویسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جمیل نوری نستعلیق فونٹ

100px

شائع کردہ

جمیل نستعلیق عملہ

موقع جال

اردو ویب ڈاٹ آرگ

اجراء 2.0

2009

اجازہ

صارف وقف

جمیل نوری نستعلیق نویسہ کا اجراء 2008ء میں علوی نستعلیق نویسہ کے کچھ ہی عرصہ بعد ہوا۔ علوی نستعلیق کی طرح یہ فونٹ بھی حبالہ محیط عالم پر قابل استعمال ہے اور م‌س ونڈوز کے علاوہ لینکس پر فائرفاکس میں بہت اچھی کارکردگی پیش کرتا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ علوی نستعلیق میں مشہور مصنع‌لطیف inpage کے نوری نستعلیق کے ربطات کا اصافہ کر کے بنایا گیا ہے۔ اس کے خالقین کا کہنا ہے کہ علوی نویسہ کے برعکس یہ اعراب کے استعمال سے بدشکل نہیں ہوتا۔

اس وقت بہت سے چوپال اس نویسہ کو استعمال کا اختیار دیتے ہیں۔ بڑے اخبار نوائے وقت کے موقع جال پر جمیل نوری نستعلیق نویسہ کو اپنائے جانے سے اسے بہت تقویت ملی ہے۔


حال ہی میں اسکا اخراجہ ۲،۰ جاری کر دیا گیا۔ جس میں تقریباً ۲۵۰۰۰ نوری نستعلیق ربطات موجود ہیں!



اور دیکھو [ترمیم]