جناح ہاؤس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ممبئی میں واقع جناح ہاؤس

جناح ہاؤس ممبئی، بھارت میں واقع بانی ء پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی رہائشگاہ ہے جس پر اُس وقت کے سکہء رائج الوقت کے مطابق دولاکھ روپے کی لاگت آئی تھی۔جب جناح برطانیہ سے واپس مسلم لیگ کی قیادت کے لئے انڈیا آئے۔ اس کی موجودہ مالیت تقریباً چالیس لاکھ امریکی ڈالر ہے اور یہ جائیداد انڈیا، حکومتِ پاکستان اور جناح کی بیٹی دینا واڈیا کے درمیان تنازعہ کا سبب ہے۔