جناح (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جناح (فلم)
Jinnah movie poster.jpg
فلم کا اشتہار
ہدایت کاری جمیل دہلوی
تخلیق کار جمیل دہلوی
تحریر اکبر صلاح الدین احمد
جمیل دہلوی
ستارے کرسٹوفر لی
ششی کپور
جیمس فوکس
ماریہ ایٹکن
تقسیم کاری دہلوی فلمز
تاریخ نمائش
7 نومبر، 1998ء
دورانیہ
110 دقیقہ
زبان انگریزی
میزانیہ ساٹھ لاکھ امریکی ڈالرز (تقریباً)

جناح بانیء پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے زندگی پر بنائی گئی ایک فلم ہے۔ اس کی ہدایات جمیل دہلوی کی تھیں جبکہ تحریر اکبر صلاح الدین احمد اور جمیل دہلوی کی تھی۔ یہ فلم 1998ء میں لندن، برطانیہ اور پاکستان میں بیک وقت جاری کی گئی۔

اس فلم مين