جنوبی جوکاغیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جنوبی جوکاغیری ایک زبان ہے جسے کا تعلق روس کے علاقہ مشرقی سائبیریا کے ساتھ ہے جہاں کے جنوب میں رہنے والے جوکاغیری لوگ اسے بولتے ہیں[1] جن کی تعداد1989ء میں 10 سے 50 تھی۔ اسے جنگلی جوکاغیر (Forest Yukaghir)، کولیما (Kolym, Kolyma) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی خاندان بندی کچھ یوں ہے:

مزید دیکھیں [ترمیم]

بیرونی روابط [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005ء