جنوبی نصف کرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جنوبی نصف کرہ سے مراد وہ علاقے ہیں جو خط استوا سے جنوب میں واقع ہیں۔ یہاں شمالی نصف کرہ کے برعکس اپریل سے ستمبر تک سردی اور اکتوبر سے مارچ تک گرمی پڑتی ہے۔ براعظم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جنوبی نصف کرہ میں واقع ہیں۔ براعظم انٹارکٹیکا بھی انتہائی جنوب میں واقع ہے اور برف سے ڈھکا ہوا بےآباد علاقہ ہے۔

ممالک اور علاقہ جات[ترمیم]

افریقہ
مکمل طور پر
زیادہ تر
جزوی
ایشیاء
مکمل طور پر
زیادہ تر
جزوی
آسٹریلیا
مکمل طور پر
جنوبی امریکہ
مکمل طور پر
زیادہ تر
جزوی
بحر ہند
مکمل طور پر
جنوبی بحر اوقیانوس
مکمل طور پر
بحر منجمد جنوبی
مکمل طور پر
جنوبی بحرالکاہل
مکمل طور پر
جزوی

مزید دیکھیے[ترمیم]

شمالی نصف کرہ