جنوبی ہند
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
South India
جنوبی ہند میں بھارت کی چار ریاستیں آندھرا پردیش ، کرناٹک ، کیرلا ،اور تامل ناڈو کے علاقے شامل ہیں۔ مدراسی ریاستیں میسور ، حیدر آباد دکن ، اور دوسری ریاستیں بھارت میں مدغم ہوچکی ہیں۔ ہر صوبے یا ریاست کا نظم و نسق ایک گورنر کے تحت ہے جو بھارتی نظام حکومت کی رو سے صدر جمہوریہ ہند یا انڈین یونین کے ماتحت ہوتے ہیں۔ لیکن پردیش کا نظم و نسق چلانے کے لیے صوبائی اسمبلی اور وزارتیں ذمے دار ہوتی ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں جنوبی ہند سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |