جنون

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

جنون (mania / جمع: جنائن) کو طب نفسی میں ایک شدید مزاجی مرض کی حیثیت سے تسلیم کیا جاتا ہے اور اس مرض کی نمایاں علامات میں ؛ انشرح (elation) ، اشتعال (agitation) ، فرط ہیجان (hyperexcitability) ، فرط سرگرمی (hyperactivity) اور خیالات و گمان کی آمد و پیداوار میں بڑھی ہوئی روانی کے ساتھ گفتار و کلام میں تیزی جیسی کیفیات شامل ہوتی ہیں۔ خیالات و گفتار میں تیزی و بیچینی کی کیفیت کو علم طب میں پروازِ افکار (flight of ideas) جیسی اصطلاح کے نام سے یاد کیا جاتا ہے[1]۔ اس سے اسم صفت ، مجنون (manic) بنایا جاتا ہے اور اسکی جمع مجانین کی جاتی ہے۔

[ترمیم] مزید دیکھیۓ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ ایک روۓ خط لغت میں جنون کی تعریف کا اندراج۔
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=جنون&oldid=492708’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں