جنڈولہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک پاکستان
منطقۂ وقت+ 5

جنڈولہ (انگریزی: Jandola) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ ہے۔[1] ٹانک کا قبائلی علاقہ جات کا صدر مقام، یہ علاقہ جنوبی وزیرستان  ایجنسی کی سرحد کے نزدیک ہے،  یہ ٹانک مکین روڈ  اور ٹانک وانا روڈ کا  جنکشن  پوائنٹ بھی کہلاتا ہے، یہ فاٹا کے تحت علاقہ ہے،  جنڈولے بیٹنی قوم ایک رہائشی جگہ ہے، [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jandola" 
  2. گل حسن آباخیل بیٹنی جنڈولہ