جنگ لبنان 1982

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جنگ لبنان 1982 سے مراد لبنان پر اسرائیلی حملے کو کہا جاتا ہے جو 6 جون 1982ء کو شروع ہوا جب اسرائیل نے جنوبی لبنان سے حملہ کیا۔ جسکا مقصد ابو ندال نامی تنظیم کے خلاف قدم اٹھانا تھا۔