جنگ وادی 1916ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وادی کی جنگ یا جنگِ وادی (انگریزی: Battle of Wadi ) جو13 جنوری 1916ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران ہوئی، برطانوی افواج کی ایک عظیم ناکامی تھی۔ یہ جنگ عراق کے شہر کوت العمارہ میں لڑی گئی اور اس کے بعد 10،000 برطانوی افواج جو چارلس ٹاؤنزہنڈ کی قیادت میں تھے ترکوں کی قید میں آ گئے اس جنگ کا نتیجہ برطانیہ کے لیے بری ناکامی تھی اور یہ برطانوی فوجی تاریخ میں ہتھیار ڈالنے کا سب سے بڑا واقعہ تھا۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]