جنید سلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جنید سلیم


پیدائش اوکاڑہ, صوبہ پنجاب, مغربی پاکستان
قومیت پاکستانی
پیشہ صحافی

جنید سلیم اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی صحافی اور دنیا نیوز کے پروگرام حسب حال کے میزبان ہیں۔ اس پروگرام میں سہیل احمد (عزیزی) اور ناجیہ بیگ ان کی ساتھی میزبان ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

جنید سلیم 21 اگست 1968 کو پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں پیدا ہوئے۔ پنجاب یونیورسٹی سے ذرائع ابلاغ کے شعبے میں ماسٹرز کیا۔

عملی زندگی[ترمیم]

جنید سلیم بہت سے ذرائع ابلاغ کے شعبوں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔وہ روزنامہ انصاف کے مدیرِ اعلیٰ ہیں اور حسبِ حال کے میزبان ہیں۔