جوتاسازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

"جوتا سازی" انگریزی: ( Shoemaking یا Shoe making ) ایک حرفہ اور صنعت ہے جو انسانوں کے پاؤں کے لئے جوتا بنانے کے لئے ہے۔ جوتا بنانے والے کو موچی بھی کہا جاتا ہے۔ پہلے موچی اپنے ہاتھ سے جوتا بناتے تھے۔ اب یہ کام کارخانوں میں ہوتا ہے۔

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالے[ترمیم]