جورجس کلیمنکیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جورجس کلیمنکیو

فرانس کے وزیراعظم جنہوں نے 1906ء سے 1909ء اور پھر پہلی جنگ عظیم میں 1917ء سے 1920ء تک دفتر سنبھالا اور پہلی جنگ عظیم میں اپنے ملک کو فتحیاب کرایا- وہ 28 ستمبر 1841ء کو پیدا ہوا۔ صدارتی انتخاب کے بعد اُس نے وزیر اعظم سے ہٹ گیا اور اُس کے بعد کبھی سیاست میں حصہ نہیں لیا۔ اُس نے فروری سے اپریل 1920ء تک مصر اور سوڈان میں گزاریں۔ 20 جنوری 1920ء کو اُس کا انتقال ہو گیا۔