جوزا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
فہرست بروج
Scorpio2.jpg
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 60 سے 90 درجات پر مشمل حصہ، برج جوزا (Gemini) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ تیسرا برج ہے۔ شمس تقریباً 22 مئی سے 21 جون تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

Gemini2.jpg

فہرست

[ترمیم] منسوبات

  • عنصر : باد (ہوا)
  • ماہیت : ذوجسدین
  • جنس : مذکر
  • حاکم کوکب : عطارد
  • منسوبی رنگ : سبز
  • منسوبی پتھر : زمرد
  • منسوبی سمت : مغرب
  • منسوبی حروف : ک – ق

[ترمیم] آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات

[ترمیم] آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات

[ترمیم] دیگر بروج سے تعلقات

  • بہترین موافقت : میزان، دلو
  • اوسط موافقت : حمل، اسد
  • مخالفت : عقرب، جدی، ثور

[ترمیم] متعلقہ پیشے

[ترمیم] متعلقہ اعضا و بیماریاں

[ترمیم] بیرونی روابط

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=جوزا&oldid=489410’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں