جون برنولی سوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جون برنولی سوم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 نومبر 1744ء[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بازیل[7][5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 جولا‎ئی 1807ء (63 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برلن[8][5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویٹزرلینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز،  روس کی اکادمی برائے سائنس،  سائنس کی روسی اکادمی،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جون برنولی دوم  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان برنولی خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بازیل  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر ڈینیال برنولی  ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان[9]،  ماہر فلکیات،  طبیعیات دان،  مفسرِ قانون،  جغرافیہ دان[10]،  فلسفی[10]،  مترجم[10]،  ناشر[10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[11][12]،  جرمن[12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضی[13]،  فلکیات[13]،  فلکیاتی رصد گاہ[13]،  جغرافیہ[13]،  فلسفہ[13]،  قانون[13]،  اشاعت[13]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت سائنس کی پروشیائی اکیڈمی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جون برنولی سوم برنولی خاندان کا ایک اور بہت مشہور ریاضی دان ہے۔ وہ جون برنولی دوم کا بیٹا تھا۔ وہ 4 نومبر 1744ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ اس نے بازیل میں پڑھا اور 13 سال کی عمر میں فلسفہ میں علمائی (doctorate) کر لیا۔ 19 سال کی عمر میں وہ برلن جرمنی میں فلکیاتدان (astronomer) بن گیا۔ کچھ سالوں بعد اس نے جرمنی، فرانس، برطانیہ، اٹلی، روس اور پولینڈ کا دورہ کیا۔ برلن واپس آنے پر وہ اکادمی کے شبعہ ریاضی کا سربراہ مقرر ہوا۔ اس کی تصانیف سفر، جغرافیہ، فلکیات اور ریاضی سے متعلق ہیں۔ اس نے 1744ء میں لیونہارڈ اویلر کے الجبرا کے کام کا فرانسسی زبان میں ترجمہ بھی کیا۔ اس نے برلن اکادمی کے لیے بہت سے مقالے لکھے۔ 13 جولائی 1807ء کو اس کا برلن میں انتقال ہو گیا۔ وہ برنولی خاندان کے آخری قابل ذکر ریاضی دانوں میں سے ایک تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/116170654  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14508854n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14508854n — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66b0qb9 — بنام: Johann III Bernoulli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب پ ت این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2002106067 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
  6. ^ ا ب Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=johann;n=bernoulli;oc=1 — بنام: Johann Bernoulli
  7. ربط : https://d-nb.info/gnd/116170654  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/116170654  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2002106067 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2023
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2002106067 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14508854n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2002106067 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2002106067 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022