جوکاغیری زبانیں

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

جوکاغیری زبانیں (Yukaghir languages) زبانوں کے ایک خاندان کو کہتے ہیں جس میں صرف دو زبانیں شامل ہیں۔ جنہیں شمالی جوکاغیری اور جنوبی جوکاغیری کہا جاتا ہے۔ زبانوں کے اس خاندان کا تعلق روس کے علاقہ مشرقی سائبیریا کے جوکاغیری لوگ بولتے ہیں[1] جن کی تعداد 200 سے کم ہے۔ محققین کی ایک تجویز یہ ہے کہ اس خاندان کو اورالی زبانوں میں شامل کیا جائے مگر ابھی اسے ایک علیحدہ خاندان کی حیثیت حاصل ہے۔

فہرست

[ترمیم] جوکاغیری زبانوں کی فہرست

اس کی مختصر فہرست کچھ یوں ہوگی:



[ترمیم] مزید دیکھیں

[ترمیم] بیرونی روابط

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005ء