جو دیکھا وہ پایا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جوکایا سے رجوع مکرر)
جو دیکھا وہ پایا (WYSIWYG)، جس کو مختصراً جوکایا کہاجاسکتا ہے، شمارندکاری میں استعمال ہونے والی اصطلاح جس سے مراد ایک نظام ہے جس میں ترمیم کے دوران چیزیں ختمی اخراج (final output) (جو کہ ایک طباعت شدہ دستاویز، صفحۂ حبالہ، پیشکشیہ (presentation) وغیرہ ہوسکتا ہے) سے بہت متشابہہ دکھائی دیتی ہیں.
مزید دیکھئے [ترمیم]
- لفظ نگار (word processor)