جوہانس را
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| جوہانس را | |
جوہانس را 2002 میں |
|
|
صدر جرمنی
|
|
| در منصب 1 جولائی 1999 – 30 جون 2004 |
|
| چانسلر | گرہارڈ اسکروڈر |
|---|---|
| پیشرو | رومن ہرزوگ |
| جانشین | ہورسٹ کوہلر |
|
وزیر - صدر برائے
شمالی رہائن ویسٹ فالیہ |
|
| در منصب 1978 – 1998 |
|
| پیشرو | ہائنز کوہن |
| جانشین | وولف گینگ کلیمنٹ\ |
|
صدر برائے جرمن بندسراٹ
|
|
| در منصب 1982 – 1983 |
|
| صدر | کارل کارسٹنس |
| چانسلر | ہیلمٹ کوہل |
| پیشرو | ہانس کوشنک |
| جانشین | فرانز جوزف اسٹراس |
|
|
|
| پیدائش | 16 جنوری 1931 وپرٹال، جرمنی |
| وفات | 27 جنوری 2006 (عمر 75 سال) برلن, جرمنی |
| قومیت | جرمن |
| سیاسی جماعت | سوشل ڈیموکریٹک پارٹی |
| ازواج | کرسٹیانا را |
| پیشہ | صحافی |
| مذہب | لوتھرن |
| دستخط | |
جوہانس را (16 جنوری 1931 - 27 جنوری 2006) جرمن سیاستدان تھے اور ان کا تعلق ایس پی ڈی (سوشل دیموکریٹک پارٹی) سے تھا۔ آپ 1 جولائی 1999 سے 30 جون 2004 تک جرمنی کے صدر اور 1978 سے 1998 تک شمالی رہائن-ویسٹ فالیہ کے وزیر-صدر رہے۔
تعلیمی سرگرمیاں [ترمیم]
را صوبہ رہائن کے شہر وپرٹال کے بارمن علاقہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا بہن بھائیوں میں تیسرا نمبر تھا۔ ان کا گھرانہ کٹر پروٹیسٹنٹ تھا۔ اسکول کے دنوں سے ہی وہ کنفیسنگ چرچ جاتے تھے، یہ ایک جرمن پروٹیسٹنٹ چرچ ہے جو اس دور میں نازی ازم کی مخالفت کرتا تھا۔
را نے 1949 میں اسکول چھوڑ کر ایک اخبار میں صحافی اور ناشر کی نوکری اختیار کرلی، خاص طور پر پروٹیسٹنٹ نوجوان اشائت گھر کے ساتھ۔
| ویکیمیڈیا العام میں جوہانس را سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |