جڑ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
جڑیں

جڑ (Root) پودے کا وہ حصہ ہوتا ہے جو زیادہ تر زمین کے اندر ہوتا ہے اور اس پر پتے نہیں ہوتے جڑ پودے کو زمین پر کھڑا رہنے کے لیۓ سہارا دیتی ہے۔ جڑ پودے کو پانی اور ضروری نمکیات مہیا کرتی ہے۔ کچھ پودوں میں جڑ پودے کی خوراک کے ذخیرے کے طور پر بھی کام کرتی ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں