جڑانوالہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش



جڑانوالہ
Jaranwala
عمومی معلومات
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع فیصل آباد
محل وقوع 31.333 درجے شمال، 73.446 درجے مشرق
منطقۂ وقت معیاری عالمی وقت +5
جڑانوالہ is located in Pakistan
جڑانوالہ

پاکستان میں جڑانوالہ کا مقام


جڑانوالہ صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو فیصل آباد سے تقریباً 35کلومیٹر پر واقع ہے۔ یہ فیصل آباد کی مشہور اور سب سے بڑی تحصیل ہے۔ اس کا شمار پاکستان کے بڑی تحصیلوں میں ہوتا ہے۔۔ یہ شہر تقریبا 400 سال پرانا ہے۔

فہرست

[ترمیم] پنجاب لوک بولی میلہ

نومبر 2008ء میں جڑانوالہ میں پنجاب لوک بولی میلہ لگا جس میں پنجاب کے روایتی کھیلوں اور پنجابی لوک ورثے کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

[ترمیم] تعلیمی ادارے

لاہور گرائمر ہائی سکول جڑانوالہ

[ترمیم] نزدیکی شہر

  1. لائلپور ٹاؤن
  2. مدینہ ٹاؤن
  3. جناح ٹاؤن
  4. اقبال ٹاؤن
  5. چک جھمرہ ٹاؤن
  6. جڑانوالہ ٹاؤن
  7. سمندری ٹاؤن
  8. تاندلیانوالہ ٹاؤن
Faisalabad Admin.PNG


[ترمیم] تصاویر

[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں