جھوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جھوک[ترمیم]

جھوک سرائیکی زبان کا لفظ ہے۔ جس کا ممعنی(لوگوں کے رہنے کی جگہ ہے)اسی نام سے سرائیکی زبان کا اخبار"جھوک"بیک وقت ملتان اور خان پور(پنجاب) سے شائع ہوتا ہے۔ اور سرائیکی زبان کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا اخبار ہے۔ اس کے چیف ایڈیٹرنامور صحافی جناب ظہور احمددھریجہ صاحب ہیں۔