جہازرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
1728ء کے سائیکلوپیڈیا سے جغرافیہ، آب نگاری اور جہاز رانی کا جدول

جہاز رانی یا ملاحت (navigation)، جہاز یا ناقل کی ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کی نگرانی اور انضباطی عمل ہے۔ اس مضمون کا عنوان گو کہ جہاز رانی ہے لیکن فی الحقیقت یہ جہاں گردانی یا سیاحت و ملاحت سے نزدیک تصور ہے اور آج کل شمارندی دنیا میں انگریزی navigation کا لفظ اپنے جہاز رانی کے معنوں سے بالکل الگ ؛ جہاں گردی ، صفحہ گردانی وغیرہ جیسے مفاہیم میں مستعمل نظر آتا ہے۔











مزید دیکھئے[ترمیم]