جیش محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جیش محمد مولانا مسعود اظہر نے بھارتی قید سے رہائی پانے کے بعد 2000 میں قائم کی تھی. حکومت پاکستان نے جب جہادی تنظیموں پر پابندی عائد کی تو اس کا نام خدّام اسلام کردیا گیا.