جیلان

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

شمال مغربی ایران کا ایک صوبہ ۔ بحیرہ کیسپین کے مغربی ساحل اور کوہ البرز کے درمیان نشیب میں واقع ہے۔ اس کا بحیرہ کیسپین کے ساتھ کا علاقہ غیر صحت بخش ہے۔ جہاں دلدلیں بہت ہیں۔ جنوبی حصہ بتدریج بلند ہوتا گیا ہے اور اس کی آب و ہوا صحت بخش ہے۔ یہاں جنگل بہت ہیں جن میں جانور بکثرت پائے جاتے ہیں۔ لوگ ایرانی النسل اور فارسی بولتے ہیں۔ جیلان نام کا ایک گاؤں بغداد کے پاس بھی ہے۔ مشہور بزرگ حضرت عبد القادر جیلانی یہیں کے رہنے والے تھے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں