جیمز بانڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جیمز بانڈ
James Bond
جیمز بانڈ, 007 character
007.svg.png
ایان فلیمنگ کے ناول میں سے تصویر
پہلی بار استعمال کیسینو رویال, 1953 ناول
آخری بار استعمال سکائی فال, 2012 فلم
تخلیق ایان فلیمنگ
مصور

بیری نیلسن (1954)
شان کونری (1962–1971 & 1983)
ڈیوڈ نیون (1967)
جورج لازنبی (1969)
کرسٹوفر کازانوو (1973)
راجر مور (1973–1985)
ٹموتھی ڈالٹن (1986–1993)
پیئرس بروسنن (1995–2002)

ڈینیل کریگ (2006–تاحال)
معلومات
جنس مرد
پیشہ 00 ایجنٹ
خطاب کمانڈر رائل نیوی
خاندان اینڈریو بانڈ (باپ)
مونک بانڈ (ماں)
بیوی ٹریسی بانڈ
کیسی سوزوکی
اولاد جیمز سوزوکی بانڈ
قومیت برطانوی

جیمز بانڈ (James Bond) رمز نام 007 ایک افسانوی کردار ہے جسے مصنف ایان فلیمنگ نے 1953 تخلیق کیا۔ فلیمنگ کی موت کے بعد 1964 میں چھ دیگر مصنفین نے بھی بانڈ ناول لکھے۔

افسانوی کردار برطانوی خفیہ سروس کا ایجنٹ بانڈ بعید نُما (ٹیلی ویژن)، ریڈیو، کامک کتب، ویڈیو گیم اور فلموں کے سلسلے میں استعمال ہو رہا ہے۔

فلمیں[ترمیم]

عنوان سال اداکار ہدایتکار
ڈاکٹر نو 1962 شان کونری ٹیرنس ینگ
فرام رشیا ود لو 1963
گولڈ فنگر 1964 گائے ہیملٹن
تھنڈر بال 1965 ٹیرنس ینگ
یو اونلی لو ٹوائس 1967 لیوس گلبرٹ
آن ہر میجسٹی سیکرٹ سروس 1969 جورج لازنبی پیٹر ہنٹ
ڈایمنڈس آر فار ایور 1971 شان کونری گائے ہیملٹن
لو اینڈ لیٹ ڈائی 1973 راجر مور
دی میں ود دا گولڈن گن 1974
دی سپائی ہو لووڈ می 1977 لیوس گلبرٹ
مون ریکر 1979
فار یور آئز اونلی 1981 جان گلین
آکٹوپسی 1983
اے ویو ٹو اے کل 1985
دی لیونگ ڈے لائٹس 1987 ٹموتھی ڈالٹن
لائسنس ٹو کل 1989
گولڈن آئی 1995 پیئرس بروسنن مارٹن کیمبل
ٹومارو نیور ڈائیز 1997 راجر سپوٹسووڈ
دی ورڈ از ناٹ اینف 1999 مائیکل اپٹیڈ
ڈائی این ادر ڈے 2002 لی ٹیموری
کیسینو رویال 2006 ڈینیل کریگ مارٹن کیمبل
کوانٹم آف سولیس 2008 مارک فورسٹر
سکائی فال 2012 سیم مینڈس