جیمز مونرو

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
جیمز مونرو

James Monroe

پیدائش: 28 اپریل 1758ء
انتقال: 4 جولائی 1831ء

امریکہ کا پانچواں صدر۔ وہ دو بار امریکی ریاست ورجینیا کا گورنر بھی رہا۔ اس نے برطانیہ اور فرانس کے لئے امریکی سفیر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں