جینسن نامساوات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاضیات میں جینسن نامساوات نسبت کرتی ہے تکامل کی محدب دالہ کی قدر کو محدب دالہ کے تکامل سے۔
جینسن نامساوات اس بیان کو جامع بناتی ہے کہ محدب دالہ کی قاطع لکیر اُوپر پڑی ہوتی ہے دالہ کے مخطط کے۔
احتمال نظریہ کے تناظر میں یہ اس ہئیت میں پیش کی جاتی ہے: اگر X ایک تصادفی متغیر ہے اور
ایک محدب دالہ، تو ![\varphi\left(\mathbb{E}\left[X\right]\right) \leq \mathbb{E}\left[\varphi(X)\right].](http://upload.wikimedia.org/math/b/a/5/ba51cea45e37ce0b772b8e3fc0e802ee.png)
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات