جیوجٹسو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جیوجٹسو 柔術

جیوجٹسو سکھانے کا مرکز

جاپانی فن کشتی ۔ اس فن میں تشریح الاعضا کے گہرے مطالعے کی ضرورت ہے۔ اس لیے کہ پہلوان اپنے حریف کے نرم و نازک مقامات پر ضرب لگاتا ہے۔ اس فن میں قوت کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی۔