جیو نیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Geo news.jpg
نام جیو نیوز
آغاز 2002
ملکیت جنگ گروپ
ملک پاکستان
موقع (سائٹ) http://geo.tv

جیو نیوز پاکستان کا خبروں کا چینل ہے جو کہ 2005 کو شروع ہوا۔

اہم پروگرام [ترمیم]

اس نیٹ ورک کے زیرنگرانی دوسرے ٹی وی چینل مندرجہ ذیل ہیں۔

جیو نیوز چینل کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس چینل کی بنیادی پالیسی ہر خبر کو سب سے پہلے نشر کرناہے۔ اس مقصد کے لئے جیو کا فرض شناس عملہ ہر جکہ نظر آتا ہے۔ ہر واقعے کی سی سی فوٹیج خفیہ ہاتوں سے سب سے پہلے جیو کو ہی موصول ہوتی ہیں۔ خودکش حملہ، بم دہماکہ اور ٹارگٹ کلنگ کے المناک اور افسوسناک واقعات و مناظر کے ساتھ بھارتی فحشاؤں اور رقاصاؤں کی سرگرمیاں اس ٹی چینل کا خاصہ ہے اور مس ڈولنگر کی ننگی ٹانگوں کی طرح بہودہ مناظر کی تصویر کشی مرحوم میر خلیل الرحمان (بانی جنگ گروپ)کی زرد صحافت کا ایک حصہ جس کی بغیر جیو کی نشریات شائد مکمل نہیں سمجھی جاتیں۔دیگر ٹی چینل بھی جیو کی اسی پالیسی کو اپناکر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کوشش کرتے ہیں اور پاکستان کے ١٦ کروڑ عوام پر چند سو افراد کی گندی اور عریاں ثقافت کو مسلط کرنے میں کوشاں ہیں۔

مزید [ترمیم]

بیرونی روابط [ترمیم]