جی سی یونیورسٹی فیصل آباد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد فیصل آباد کی اہم ترین یونیورسٹی ہے۔ یہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ یہ یونیورسٹی دھوبی گھاٹ گراؤنڈ پر سرکلر روڈ پر واقع ہے۔