ج س م ف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اصطلاح term

ج س م ف

RSVP

جواب سے مطلع فرمائیں کا مخفف ج س م ف کیا جاتا ہے، جو اکثر دعوت ناموں کے آخر میں لکھا جاتا ہے، جس کا مطلب ہوتا ہے کہ وصول کندہ دعوت میں اپنی شرکت بارے مثبت یا منفی میں جواب سے دعوت دینے والے کو مطلع کرے۔