حاد کسی بھی اچانک یا سرعت سے نمودار ہونے والی چیز یا شۓ یا مرض یا کیفیت کو کہا جاتا ہے، اسے انگریزی میں acute کہتے ہیں۔ طب و حکمت میں یہ اصطلاح ایسی کسی بھی بیماری کیلیۓ اختیار کی جاتی ہے کہ جو اپنے راستے (یعنی اپنے آغاز اور بڑھاؤ) میں تیز اور شدید ہو۔