حال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
حال ماضی اور مستقبل کے درمیان وقت کا نام ہے۔

حال وہ زمانہ جس میں ظہور پذیر واقعات کا بلا واسطہ اور پہلی بار ادراک کیا جائے، نہ کہ یادداشت میں محفوظ واقعات کا بیان اور نہ مستقبل میں ظہور پذیر ہونے والے واقعات کی پیشینگوئی۔ یہ ماضی اور مستقبل کا درمیانی عرصہ وقت ہے جس کے معنی ایک دن یا اس سے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں۔
بعض اوقات زمانہ حال کو تصور زمان و مکان میں بطور وراءمستوی بھی پیش کیا جاتا ہے، تاہم جدید طبیعیات نے واضح کیا ہے کہ اس طرح کے وراءمستوی کو مشاہدین کے سامنے منفرد طور پر بیان نہیں کیا جا سکتا۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=حال&oldid=841036’’ مستعادہ منجانب