حامل موج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حامل اشارہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بعید ابلاغیات میں، حامل موج (carrier wave) ایک شکل الموج ہے جس کی، معلوماتی ترسیل کیلئے، تضمیص (ترمیم) کی جاتی ہے.

سلیس الفاظ میں، حامل موج وہ موج ہے جس کی تضمیص کرکے اس کے ذریعے معلومات کو بھیجا جاتا ہے، یا وہ موج جو کسی قسم کی معلومات کی منتقلی یا نشرکاری کا ذریعہ ہو.





مزید دیکھئے[ترمیم]